وزیر مملکت عابد شیر علی کی ہدایت پر سی ای او لیسکو نے 3ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز کو معطل کر دیا
ہفتہ 29 مارچ 2014 20:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابدشیر علی کی ہدایات پر چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ناقص کارکردگی پر 3ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ،ڈپٹی مینیجر تعلقات عامہ میجر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چار روز قبل وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے لیسکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا جہاں چیف ایگزیکٹو لیسکو نے انہیں افسران کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی تھی ۔
اس موقع پر عابد شیر علی نے لائن لاسز میں کمی نہ کرنیوالے افسران کو معطل کرنے کے احکامات دئیے تھے ۔ سی ای او لیسکو انجینئر ارشد رفیق نے گزشتہ روز قصور ،چونیاں اور کوٹ رادھا کشن سے تعلق رکھنے والے تین ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز کو معطل کر دیا جبکہ ناقص کارکردگی پر ڈپٹی مینیجر تعلقات عامہ کوبھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.