کراچی کی مقامی عدالت نے ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کمال مصطفی کو دوبارہ گرفتار کرکے یکم اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا

ہفتہ 29 مارچ 2014 16:54

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) کراچی کی مقامی عدالت نے ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کمال مصطفی کو دوبارہ گرفتار کرکے یکم اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی کو ایس ایس پی نے گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ جج عنبرین اسلم کے روبرو پیش کیا ۔متعلقہ جج کے رخصت پر ہونے کے باعث عدالت نے ایڈمنسٹریٹر وسطی کو دوبارہ گرفتار کرکے پیر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔عدالت نے حکم دیا کہ کمال مصطفی اس دوران اپنی نقل و حمل سے پولیس کو آگاہ رکھے ۔

متعلقہ عنوان :