فورتھ شیڈول کی فہرست کو از سر نو مرتب کر لیا گیا ،پولیس کو تمام افراد کی سر گرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
ہفتہ 29 مارچ 2014 15:55
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) پنجاب میں گزشتہ دنوں فرقہ وارانہ کارروائیوں کے بعد حکومت کی ہدایت پر فورتھ شیڈول کی فہرست کو از سر نو مرتب کر لیا گیا ، متعلقہ پولیس افسران کو فہرست میں شامل تمام افراد کی سر گرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ صوبے میں گزشتہ دنوں فرقہ وارانہ کارروائیوں کے بعد فورتھ شیڈول فہرست کو از سر نو مرتب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور نظر ثانی کے بعد اس فہرست میں تعداد 1500سے تجاویز کر گئی ہے ۔
متعلقہ پولیس افسران کو ا س حوالے سے نئے حکم نامے میں کہا گیا ہے ان تمام افراد کی سرگرمیوں پر نہ صرف کڑی نظر رکھی جائے بلکہ انہیں مستقل رہائش سے کسی دوسری جگہ منتقلی یا جانے سے قبل متعلقہ تھانے کو اسکی اطلاع کا بھی سختی سے پابند بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.