قومی شطرنج چمپئن شپ کی اختتامی تقریب یکم اپریل کو ہوگا

ہفتہ 29 مارچ 2014 15:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) پاکستان شطرنج فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری قومی شطرنج چمپئن شپ کی اختتامی تقریب یکم اپریل ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان شطرنج فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان،پاکستان ریلوے ، پاکستان واپڈا، پی آئی اے اور نادرا کی ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔