حضرت مادھولال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے 426ویں عرس کی سالانہ تقریبات شروع ہو گئیں
ہفتہ 29 مارچ 2014 14:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء )بزرگ ہستی حضرت مادھولال حسین کے 426ویں عرس کی سالانہ تقریبات آغازہوگیاہے ،صوبائی وزیراوقاف میاں محمد عطاء مانیکانے رسم چادر پوشی سے عرس مبارک کی تین روز تقریبات کا افتتاح کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکر ٹری اوقاف ڈکٹر ثاقب عزیز ،حسن رضوی ،شمس الحق ،ممتاز احمد خان سمیت دیگر بھی انکے ہمراہ موجو دتھے ۔رسم چادر پوشی کے بعد فاتحہ خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ئیں بھی مانگی گئیں ۔عرس پر عقیدتمندوں کا جوق درجوق آمد کاسلسلہ بھی شروع ہوگیا ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.