امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا،میوزک انڈسٹری بھی زد میں ہے‘ رحیم شاہ
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) معروف گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان کی ابتر صورتحال نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے اور میوزک انڈسٹری بھی اسکی زد میں ہے ۔
(جاری ہے)
پشتو نہ جاننے والوں کے لیے پشتو میں گانا سمجھنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن کوشش سے ہرکام ممکن بنایا جاسکتا ہے،پاکستانی میڈیا اپنے لوگوں کو بھی پروموٹ کرے تو بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ایک انٹر ویو میں رحیم شاہ نے کہا کہ ہمیں شہرت، عزت، دولت پاکستان سے مل رہی ہے لیکن ہم بچوں کو دوسروں کا کلچر دکھا رہے ہیں ۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر غیر ملکی گانے چل رہے ہوتے ہیں،میرا مطالبہ ہے کہ غیر ملکی کے ساتھ ساتھ اپنی فلموں ، گانوں اور انڈسٹری کے لوگوں کو بھی پروموٹ کیا جائے تاکہ حالات میں بہتری آ سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.