ٹی وی کے انڈسٹری کی شکل اختیار کرنے سے فلمی ستاروں کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے‘ جاوید شیخ
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:22
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ ٹی وی پروڈکشنز کے بڑھنے سے فنکاروں کے لئے کام کے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں جو انتہائی خوش آئند ہے ، نئے آنے والوں کو یہی نصیحت کروں گا کہ تعداد کی بجائے معیار پر توجہ دیں اور اپنے فن میں پختگی لانے کے لئے اپنے سینئرز کے تجربے سے بھرپور استفادہ کریں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ ٹی وی بھی انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے نہ صرف ٹی وی سے وابستہ بلکہ فلمی ستاروں کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سب اچھا کام کر رہے ہیں ۔ لکھنے والوں کو چاہئیں کہ اپنے معاشرے کے مسائل کے ساتھ ساتھ اس کی اصلاح کے پہلو ؤں کو اجاگر کریں کیونکہ عوام سکرین سے بڑا سبق سیکھتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.