اداکارہ متیرا معروف فلم ساز جرار رضوی کی نئی آنے والی فلم ”ہم ہیں جانباز” میں آئٹم سونگ کرینگی

ہفتہ 29 مارچ 2014 13:18

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) اداکارہ متیرا معروف فلم ساز جرار رضوی کی نئی آنے والی فلم ”ہم ہیں جانباز” میں آئٹم سونگ کرینگی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم کا گیت سائرہ نسیم کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فلم کے دیگر گیت وحید علی خان اور علی شفقت خان کی آواز میں ریکارڈ کئے جا رہے ہیں اس حوالے سے جرار رضوی رواں ہفتے کراچی آئینگے جہاں وہ اداکارہ متیرا اور دیگر سے ملاقاتیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :