ٹام کروز کی نئی فلم اَیج آف ٹوماروکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، فلم جون میں ریلیز ہوگی
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:18
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) ہالی وڈ کے سپرسٹار اداکار ٹام کروز کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تھری ڈی فلم ”اَیج آف ٹومارو“ آئندہ جون میں ریلیز کی جائے گی۔ ہالی وڈ کی یہ نئی سائنس فکشن فلم جاپانی ناول ”آل یو نیڈ از کل“ سے ماخوذ ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں ٹام کروز نبھا رہے ہیں کرنل ولیم بل کیج کا مرکزی کردار ہے اور خلائی مخلوق کے خلاف جنگ کی اس کہانی میں دوسرا اہم کردار اداکارہ ایمیلی بلنٹ نبھاتی نظر آرہی ہیں۔ مستقبل کی اس کہانی کے ہدایت کار ڈگ لی مین ہیں۔ 110ملین ڈالرز سے تیارکردہ فلم ”اَیج آف ٹومارو“ 30مئی سے برطانیہ، 5جون سے آسٹریلیا اور 6جون تک امریکا سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.