اسپائیڈر مین کے دیوانوں کے لئے خوشخبری،2012ء کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین کے سیکوئل ” دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو “ پر مبنی ویڈیو گیم کے نئے پروموز جاری کردیئے گئے

جمعہ 28 مارچ 2014 23:23

اسپائیڈر مین کے دیوانوں کے لئے خوشخبری،2012ء کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) اسپائیڈر مین کے دیوانوں کے لئے خوشخبری ،2012ء کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین کے سیکوئل ” دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو “ پر مبنی ویڈیو گیم کے نئے پروموز جاری کردیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

مار دھاڑ اور سنسنی سے بھرپور اس ٹریلر میں اسپائیڈر مین اپنی روایتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتا نظر آرہا ہے واضح رہے کہ امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو سترہ اپریل کو برطانیہ جبکہ دو مئی کو دنیا بھر میں ٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں بڑے پردے کی زینت بنے گی ۔

متعلقہ عنوان :