ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے غریب قیدیوں کی رہائی کافیصلہ کیا،چوہدری عبدالوحید آرائیں، قید یوں کو تمام سہو لیات سے آرا ستہ کیا جا ئے ، صفائی ستھرا ئی اور صحت کے حوا لے سے ہر ممکن اقدامات کیے جا ئیں،صوبائی وزیرکی سپرٹنڈنٹ جیل کو ہدایت
جمعہ 28 مارچ 2014 20:25
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) صو بائی وزیر جیل خا نہ جات چو ہدری عبدا لو حید آرا ئیں نے کہا ہے کہ ملک کی تایخ میں پہلی بار کسی حکو مت نے ایسے غریب قیدیوں کو رہا ئی دینے کا فیصلہ کیا جو سزا پوری ہو نے اور جر ما نہ کی رقم ادا نہ کر نے پر قید کاٹ رہے تھے ۔ان خیا لات کا اظہار صو با ئی وزیر نے اٹک جیل کے دورے کے موقع پر کیا ۔صو با ئی وزیر نے اٹک جیل میں 16ایسے قیدیوں کو فوری رہا کر نے کا حکم دیا جو جر ما نہ کی رقم ادا نہ کر نے پر مزید قید کاٹ رہے تھے اور ان رہا ئی پا نے وا لے قید یوں کو صو با ئی وزیر ے دس دس ہزار رو پے بھی دیے تا کہ یہ قیدی اپنے گھروں میں جا کر بچوں کے ساتھ خو شگوار ما حول میں رہ سکیں ۔
چو ہدری عبدا لو حید آرا ئیں نے جیل کی مختلف بیر کوں کا دورہ اور قید یوں سے ملاقات کی اور ان کو در پیش مشکلات کو فوری حل کر نے کا حکم دیتے ہو ئے جیل انتظا میہ کو ہدا یت کی کہ آئندہ کسی بھی قسم کی کو ئی شکا یت ملی تو اس اہلکار کی خیر نہیں ہو گئی ۔(جاری ہے)
انہوں نے جیل حکام کو جیل کی سیکورٹی مز ید سخت کر نے کی ہدا یت بھی جاری کیں اور کہا کہ قید یوں کی سہو لت کے لیے پی سی او کا ؤ نٹر بھی بنا ئیں جائے تا کہ قید ی اپنے اہل خا نہ سے مہینہ میں ایک دفعہ بات چیت کر سکیں اور کسی بھی قیدی کے پاس مو با ئل فون نہیں ہو نا چا ہیے ۔
اس موقع پر صو با ئی وزیر نے سپریٹنڈنٹ جیل کو ہدا یت کی کہ جیل کے ما حول کو مز ید بہتر بناتے ہو ئے قید یوں کو تمام سہو لیات سے آرا ستہ کیا جا ئے اور ان کی صفائی ستھرا ئی اور صحت کے حوا لے سے ہر ممکن اقدامات کیے جا ئیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.