طالبان، حکومتی کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب

جمعہ 28 مارچ 2014 19:40

اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیلئے مشترکہ لائحہ بنانے کیلئے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ، حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں گزشتہ دنوں طالبان شوریٰ سے ہونے والے مذاکرات میں پیش کی جانے والی شرائط پر بات ہو گی اور آئندہ کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :