پاکستانی کمیونٹی ملک کی ترقی کیلئے متحد ہے، سفیر سرمایہ کاری

جمعہ 28 مارچ 2014 17:54

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیربرائے سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہاہے کہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کیلئے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کیلئے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔