لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ،ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا

جمعہ 28 مارچ 2014 17:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ،ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا جمعہ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلباء و طالبات بھی گیلری میں ایوان کی کارروائی دیکھنے کیلئے موجود ہیں جس پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔