اکشے کھنہ 39برس کے ہوگئے

جمعہ 28 مارچ 2014 14:28

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء)بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ 39برس کے ہوگئے رپورٹ کے مطابق اکشے کھنہ 28 مارچ 1975 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ہمالیہ پترا سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔

(جاری ہے)

لاوارث ، آؤ اب لوٹ چلیں ، ریس ، ہمرازاور گاندھی مائے فادر نے فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے ۔تیس مارخان،آجا نچ لے،سلام عشق ، نقاب اور بارڈر اکشے کھنہ کی کامیاب فلمیں ہیں۔ بھائی بھائی، ڈولی سجا کے رکھنا، ہلچل اور دہلی سفاری باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں۔