عمر بڑھنے کیساتھ ساتھ میڈیا والوں نے تنگ کرنا چھوڑ دیا ہے‘اداکارہ کیٹ ونسلیٹ
جمعہ 28 مارچ 2014 14:27
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء)بالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ میڈیا والوں نے انہیں تنگ کرنا چھوڑ دیا ہے اور اب انہیں عزت دی جاتی ہے۔ایک انٹرویو میں کیٹ ونسلیٹ نے کہا کہ کیریئر کے عروج پر مجھے میڈیا اور پاپا رازی فوٹو گرافرز کی طرف سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
ہر کوئی میرے اور لیونارڈو ڈی کیپریو کے سیکنڈل کے حوالے سے خبریں چھاپ رہا تھا لیکن اب کافی وقت گزر چکا ہے، میں عمر رسیدہ ہو چکی ہوں، لوگوں نے اور میڈیا نے اب مجھے عزت دینا شروع کیا ہے اور مجھے یہ اچھا لگ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا نوجوان فنکاروں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتا اور ان کی زندگی کے تمام گوشوں کو بے نقاب کرنے کے در پے ہوتا ہے۔ کیٹ ونسلیٹ ان دنوں فلموں میں مصروف ہیں، رواں سال ان کی تین فلمیں ریلیز ہوں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.