کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملاہے،بلاول بھٹوزرداری

جمعرات 27 مارچ 2014 22:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست ِ اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملاہے،مجھ پرحملہ ہوا تو ذمے دار حکومتِ پنجاب ہوگی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کررہے ہیں اور کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :