قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس،پی ٹی وی میں مبینہ بے قاعدگیوں وغیرہ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، کمیٹی کی سفارشات کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،میرٹ پرعمل کیاجائے،غیر ضروری تبادلوں اور پوسٹنگز سے گریز کیا جائے، چیئر مین سینیٹر کامل علی آغا
جمعرات 27 مارچ 2014 19:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کمیٹی کے چیئر مین سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت پاکستان ٹیلی وژن کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی وی کے ایم ڈی کی تقرری ، پی ٹی وی کی جانب سے خریدے گئے ڈراموں اور دیگر دوسرے امور بشمول عارضی و مستقل بنیادوں پر کی گئی تعیناتیوں ، سنیارٹی لسٹ میں مبینہ بے قاعدگیوں وغیرہ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ پی ٹی وی ایک اہم قومی ادارہ ہے تاہم افسوس کی بات ہے کہ ادارے نے کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں کی۔ انہوں نے اس بات پر شدید افسوس کا اظہار کیا کہ کمیٹی کی سفارشات کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے ضروری ہے کہ قواعدو ضوابط کے مطابق میرٹ پر پیشہ ورانہ صلاحیتیں رکھنے والے لوگوں کو بھرتی کیا جائے اور غیر ضروری تبادلوں اور پوسٹنگز سے گریز کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.