آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کے55کروڑ ڈالر مل گئے

جمعرات 27 مارچ 2014 18:21

آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کے55کروڑ ڈالر مل گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) آئی ایم ایف سے قرضے کی تیسری قسط موصول ہوگئی ہے،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے اس قسط کی مد میں 55 کروڑ ڈالرز وصول ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :