چینی تاجر پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھاناچاہتے ہیں، لیوجی بونگ
جمعرات 27 مارچ 2014 17:51
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) ژوزو امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ انٹرپرائزز ایسوسی ایشن کے چیئرمین لیو جی ہونگ نے کہا ہے کہ چینی تاجر پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کی شدید خواہش رکھتے ہیں لہذا وسیع تر مفاد کے پیش نظر دونوں ممالک کواقدامات اٹھانے چاہئیں۔
(جاری ہے)
لاہور چیمبر میں تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے لیوجی ہونگ نے کہا کہ صوبہ ژوزوحنان ہیوی مشینری، کیمیکلز اور تعمیراتی مشینری کے حوالے سے مشہور ہے ۔
پاکستانی تاجروں کو اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چینی تاجر مشترکہ منصوبہ سازی اور سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھاناچاہتے ہیں۔ پاکستان جنوبی ایشیاء کا ایک اہم ملک ہے جہاں کاروبار کے وافر مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو چینی تاجروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.