سعودی عرب اورپاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق، سعودی عرب آئندہ چند سالوں میں پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون پچیس ارب ڈالر تک لے جائیگا
جمعرات 27 مارچ 2014 17:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) سعودی عرب اور پاکستان نے اقتصادی، دفاعی، تجارتی اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے سعودی عرب آئندہ چند سالوں میں پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون پچیس ارب ڈالر تک لے جائے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ہوا۔
دونوں ممالک نے اقتصادی، دفاعی، تجارتی اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب آئندہ چند سالوں میں پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون پچیس ارب ڈالر تک لے جائیگا۔عودی عرب کے سرمایہ کار توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ سعودی عرب موخر ایدائیگی پر ایک لاکھ بیرل تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کو دیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.