حنا پرویز بٹ نے جعلی پیروں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء کار جمع کرادی
جمعرات 27 مارچ 2014 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) مسلم لیگ (ن)کی ممبرصوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب بھر میں جعلی پیروں کی بھرمار ، سادہ لوح عوام کو لوٹنے اور جادو ٹونے کے ذریعے گھروں میں نفاق اور لڑائیاں پیدا کرنے جبکہ تعویذ گنڈوں کیلئے بچوں کو قتل کر کے ان کے خون سے عملیات لکھنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء کار جمع کرا دی ۔
اپنی تحریک میں حنا پرویز بٹ نے کہا میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں درندہ صفت انسان کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی جس پر وہ جعلی پیر کے پاس گیاجس نے اسے کہا کہ آپ کسی بچے کی گردن کا خون لائیں اس سے تعویذ لکھ کر دونگا تو آپ کے ہاں اولاد پیدا ہو گی ۔تو اس درندہ صفت انسان نے ہمسائیے کی 4سالہ بچی کو ذبح کر کے اس کی نعش جنگل میں پھینک دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.