خوشخبری ۔۔۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان!!!
جمعرات 27 مارچ 2014 14:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) حکومت کی حالیہ کوششوں کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کے حالیہ استحکام کی وجہ سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈالر میں کمی کا فائدہ اپنے کسٹمرز کو منتقل کرنے کی غرض سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے ہنڈا سٹی کی قیمت میں 40 ہزار روپے کمی کا فیصلہ کیاہے جبکہ ہنڈا سوک اور ہنڈا سٹی اسپائر کی قیمت میں 30 ہزار روپے کمی کر دی ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز کی جانب سے اپنے برانڈز کی قیمتوں میں کمی کا یہ فیصلہ معاشی سرگرمیوں کے لیے حکومت کے مثبت اقدامات کو خراج تحسین پیش کر نے کے لیے ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.