مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان اور گردونواح میں زلزلہ، شدت4.1تھی

جمعرات 27 مارچ 2014 14:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ کا مرکز بٹ گرام میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان ،گردونواح اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکز بٹ گرام میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :