آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کل دو میچز کھیلے جائینگے

جمعرات 27 مارچ 2014 13:57

چٹاگانگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں (آج) جمعہ کو دومیچز کھیلے جائینگے شیڈول کے مطابق پہلا میچ گروپ ٹو کی ٹیموں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا جو کہ میر پور میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھی گروپ ٹو کی ٹیموں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا، جو اسی مقام میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :