پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول ، پاکستان ٹچ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہوں گے
جمعرات 27 مارچ 2014 13:57
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام پاکستان ٹچ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز (آج)28 مارچ کو لاہور میں ہوں گے۔ پنجاب سٹیڈیم میں ہونے والے ان ٹرائلز میں پاکستان ٹچ بال فیڈریشن سے منسلک محکموں کے کھلاڑی شریک ہوں گے۔
(جاری ہے)
پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کے ٹچ بال ایونٹ میں بھارت، ایران، افغانستان، سری لنکا اور نیپال کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان ٹچ بال فیڈریشن کے سیکرٹری چوہدری ظہور احمد کے مطابق ٹرائلز کے بعد منتخب کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا جس میں ماہر کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کو پندرہ روزتک ٹریننگ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ایونٹ کی وجہ سے نہ صرف شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی نیک نامی میں اضافہ بھی ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.