اسلام آباد ٹینس لیگ 29 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

جمعرات 27 مارچ 2014 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ (کل)29 مارچ کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس ، اسلام آباد میں میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

چیمپین شپ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز ، بوائز انڈر- 18 اور انڈر 14- کے مقابلے منعقد ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :