پاکستانی نژاد خواتین برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں ، سعیدہ وارثی

جمعرات 27 مارچ 2014 13:44

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے پاکستانی نژاد خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارلیمنٹ میں بہتر نمائندگی ہوسکے۔

(جاری ہے)

وہ لندن میں تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔سعید وارثی نے کہاکہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو معاشی میدان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ سعید ہ وارثی نے پاکستانی خواتین پر زور دیا کہ وہ برطانیہ کی عملی سیاست میں بھرپور حصہ لیں تاکہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارلیمنٹ میں بہتر نمائندگی ہوسکے

متعلقہ عنوان :