سلمان خان دھوم سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 27 مارچ 2014 13:23

سلمان خان دھوم سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) دھوم تھری کی بےمثال کامیابی نے بالی وڈ میں بڑے بڑوں کی چھٹی کرا دی ہے وہیں سپر سٹارز میں دھوم سیریز کی نئی فلم میں کام کرنے کا مقابلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

کہا جا رہا ہے دھوم سیریز کی نئی فلم میں بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان جلوہ گر ہوں گے۔ سلمان خان اس سے پہلے بھی بالی وڈ کو کئی دھواں دھار ایکشن فلمیں دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :