امریکی اداکارہ ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا

جمعرات 27 مارچ 2014 12:55

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) امریکی اداکارہ ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا۔ کونسل آف فیشن ڈیزائنر امریکہ نے ریحانہ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اداکارہ ریحانہ کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق کونسل آف فیشن ڈیزائنر امریکہ نے ریحانہ کیلئے فیشن آئیکون ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ایف ڈی اے کے چیف ایگزیکٹو سٹیون کولب نے بتایا کہ ہمیں ریحانہ کیلئے اس ایوارڈ کا اعلان دیتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحانہ نے گزشتہ کچھ عرصے میں فیشن انڈسٹری پر انتہائی مثبت اثرات چھوڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :