سیکریٹری قانون رضاخان نے سوئٹررلینڈ میں پاکستان کے وکیل کے لکھے گئے خط کی تصدیق کردی، آصف زرداری کی جیولری واپسی کی درخواست کی مخالفت کرینگے،سیکرٹری قانون

بدھ 26 مارچ 2014 22:48

سیکریٹری قانون رضاخان نے سوئٹررلینڈ میں پاکستان کے وکیل کے لکھے گئے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) سیکریٹری قانون رضاخان نے سوئٹررلینڈ میں پاکستان کے وکیل کے لکھے گئے خط کی تصدیق کردی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری قانون رضاخان نے کہا کہ آصف زرداری کی بینظیرکی جیولری لینے کی درخواست کی مخالفت کریں گے۔ سیکرٹری قانون رضاخان نے بتایا کہ آصف زرداری نے بینظیر بھٹو کی قیمتی جیولری واپس مانگی ہے۔

متعلقہ عنوان :