سندھ حکومت میں شمولیت پر ایم کیو ایم کی بات چیت ہورہی ہے،فیصل سبزواری

بدھ 26 مارچ 2014 17:45

سندھ حکومت میں شمولیت پر ایم کیو ایم کی بات چیت ہورہی ہے،فیصل سبزواری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہسندھ حکومت میں شمولیت پر ایم کیو ایم کی بات چیت ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے گزشتہ10 ماہ میں 3 بار ایم کیو ایم کو دعوت دی ہے۔تاہمسندھ حکومت میں شمولیت پرابھی حتمی کچھ نہیں کہا جاسکتا، ہماریملاقات ہوئی ہے اور ہم سندھ حکومت کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :