پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی امریکی کانگریس کمیٹی نے منظوری دیدی

بدھ 26 مارچ 2014 16:52

پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی امریکی کانگریس کمیٹی نے منظوری دیدی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی امریکی کانگریس کمیٹی نے منظوری دے دی ہے، رکن امریکی کانگریس کے مطابق امداد میں کٹوتی کا بل منظوری کیلئے ایوان نمائندگان کو بھیجا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد پاکستان کیلئیکیری لوگربل کے تحت دی جانے والی امداد میں کٹوتی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی امداد کے 10 ملین ڈالرزیوکرائن کو دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :