زرین خان نے پنجابی سینما میں اینٹری دیدی

بدھ 26 مارچ 2014 13:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) بالی وڈ حسینہ زرین خان کی پنجابی فلم، جٹ جیمز بانڈ، کا گیت جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی اداکارہ زرین خان کو یہی شکوہ رہتا ہے کہ ان کو سب کترینہ کیف سے ملا دیتے ہیں، جبھی بالی وڈ میں قدم نہیں جماسکیں تو انہوں نے پنجابی سینما میں اینٹری دے دی ،اب وہ چار اپریل کو بڑے پردے پر فلم ” جٹ جیمز بانڈ میں“نظر آئیں گی جس کا نیا گیت بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :