لاہور : ہربنس پورہ میں جائیداد کےتنازع پر جھگڑے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
بدھ 26 مارچ 2014 13:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) ہربنس پورہ میں جائیداد کے تنازع پر جھگڑے میں باپ بیٹوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی گلی نمبر 18 میں جائیداد کے تنازع پر دوگروپوں کے درمیان تصادم میں اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کےنتیجے میں گولیاں لگنے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ چار افراد نے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔
فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونےوالوں میں باپ اور تین بیٹے شامل ہیں جن کی شناخت علی ،رفاقت ،عمر اور اکرم کے ناموں سے ہوئی ہے ،جاں بحق افراد کی لاشیں شالامار جبکہ زخمی کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.