پپیتا وزن کم کرنے میں مفید ہے، طبی ماہرین

بدھ 26 مارچ 2014 12:18

پپیتا وزن کم کرنے میں مفید ہے، طبی ماہرین

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو پپیتاکھائیں اور وزن گھٹائیں۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے میں کیلوریز کی نہایت کم مقدار پائی جاتی ہے جبکہ کولیسٹرول نا ہونے کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے میں مفید ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ پپیتے میں پائے جانے والے وٹامن سی اور ای پیٹ کے امراض اور جلد کے کیل مہاسوں کو دورکرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔