سنی لیون کی فلم ”راگنی ایم ایم ایس ٹو“ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 4 2 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا

منگل 25 مارچ 2014 22:52

سنی لیون کی فلم ”راگنی ایم ایم ایس ٹو“ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء) سنی لیون کی فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 24 کروڑ روپے بزنس کرلیا۔ ”راگنی ایم ایم ایس ٹو“ 2011ء کی ہٹ ترین فلم ”راگنی ایم ایم ایس“ کا سیکوئل ہے۔

(جاری ہے)

21 مارچ کو ریلیز کی جانے والی یہ فلم پاک بھارت ٹی 20 میچ کے باوجود شائقین سینماء کی توجہ سے محروم نہ ہوسکی اور میچ کے روز بھی بڑی تعداد نے فلم دیکھنے کیلئے سینماء گھروں کا رخ کیا۔

متعلقہ عنوان :