بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

منگل 25 مارچ 2014 15:19

بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ،جسمانی سزا کی ممانعت سے متعلق پیش کردی بل کے متن کے مطابق ، بچوں کو ہاتھ، چھڑی، بیلٹ، جوتے یا کسی دوسری چیز سے مارنے کی ممانعت ہو گی، خلاف ورزی کرنے والے کو ایک سال سزا ، 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکیں گی۔

متعلقہ عنوان :