ایشوریہ رائے نے وزن کم کر کے طعنے سے جان چھڑا لی
منگل 25 مارچ 2014 14:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) طعنے مار دیتے ہیں لیکن کبھی کبھار زندگی بھی سنوار دیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے کے ساتھ ہوا۔ موٹی ہونے کا طعنہ کچھ ایسا دل کو چبھا کہ کام کرنے کیلئے وزن کم کر لیا۔ بالی وڈ میں شادی شدہ ہیروئنوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
(جاری ہے)
فہرست میں ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ ، اداکارہ کاجل ، اداکارہ شلپاشیٹھی اور آخر میں ایشوریہ رائے کا نام شامل ہے۔
کسی کو فلم میں کام ملا تو کسی کو کورا جواب، سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے کو پروڈیوسر صاف انکار تو نہ کر سکے بس اتنا کہ آپ شادی کے بعد کافی موٹی ہو گئیں ہیں۔ فلموں میں واپسی کیلئے آپ کو وزن کم کرنا ہو گا۔ میڈیا نے چٹ پٹی خبریں لگائیں تو ایشوریہ نے اس طعنے سے جان چھڑانے کی ٹھان لی۔ تازہ خبر کے مطابق ایشوریہ رائے نے دو ماہ کے اندر غیرمعمولی طور پر وزن کم کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.