ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے ہالینڈ کو 9وکٹ سے ہرا دیا
پیر 24 مارچ 2014 22:11
چٹاگانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں ہالینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کو 9وکٹ سے ہرا دیا۔
(جاری ہے)
ہالینڈ کی جانب سے دیا گیا 40رنز کا ہدف سری لنکا نے صرف 5اوورز میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سری لنکا کے کوشل پریرا 14رنز بنا کر ہالینڈ کے احسن ملک کی گیندپر آوٴٹ ہوئے۔ تلکارتنے دلشان 12اور مہیلا جے وردھنے 11رنز بناکر ناٹ آوٴٹ رہے ۔اس سے قبل ہالینڈ کی پوری ٹیم 10.3اوورز میں صرف 39رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھیجو ٹی 20کی تاریخ کا سب سے کم اسکور ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.