قومی اسمبلی میں وزیرداخلہ اوراپوزیشن لیڈر کے درمیان دلچسپ جموں کاتبادلہ،کوئی تیس مار خان بنے گا تو ہم ساٹھ مار خان بنیں گے، خورشید شاہ

پیر 24 مارچ 2014 21:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور وزیر داخلہ کے درمیان جملے بازی میں دلچسپ جملوں سے اراکین محظوظ ہوتے رہے۔

(جاری ہے)

ایک موقع پر قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے جوش خطابات میں کہا کہ اگر کوئی یہاں تیس مار خان بنے گا تو ہم ساٹھ مار خان بنیں گے۔