بنوں میں کار پر فائرنگ،3 افراد ہلاک

پیر 24 مارچ 2014 16:21

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) بنوں میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے کے علاقے نظام بازار میں پہلے سے گھات لگائے ملزمان نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشیں بنوں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئیں۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :