مری میں مسافر وین کھائی میں گرگئی،11افرادجاں بحق،11زخمی

اتوار 23 مارچ 2014 19:39

مری میں مسافر وین کھائی میں گرگئی،11افرادجاں بحق،11زخمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) مری کے قریب سالگراں کے مقام پروین کھائی میں گرگئی ہے ، ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں11مسافرجاں بحق اور 11ہی افراد زخمی ہوئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ تاہم اس حادثے کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :