گورنر سندھ کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزا ر پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی ،مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات قلم بند کئے ،گورنر سندھ نے مزار قائد کے احاطے میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا
اتوار 23 مارچ 2014 18:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اتوار کی صبح بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزا ر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات قلم بند کئے گورنر سندھ نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں موسم بہار کی آمد پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، صوبائی وزراء اور ممبران سندھ اسمبلی بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
بعد ازاں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ایمپریس مارکیٹ صدر اور اسکے قرب و جوار کے علاقوں کی ازسرِ نو بحالی کے منصوبے کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے ممبران رؤف صدیقی، اویس مظفر، شرمیلہ فاروقی، قائم مقام آئی جی سندھ اقبال محمود، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی، ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ مصطفیٰ جمال قاضی کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران اور شہری موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.