مستقبل میں موٹروے پر سفر کیلئے این ایچ اینڈ ایم پی کا لا ئسنس رکھنا لازم ہو گا، ذوالفقار احمد چیمہ، موٹروے پولیس بھی ٹریفک لائسنس جاری کر رہی ہے ،پاکستان میں روڈ سیفٹی پر مناسب توجہ دی جائے ،تمام تر ذرائع کو احسن طریقوں سے استعمال کر کے حادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے، آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
اتوار 23 مارچ 2014 18:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں موٹروے پر سفر کیلئے این ایچ اینڈ ایم پی کا لا ئسنس رکھنا لازم ہو گا فی الحال یہ لائسنس لازمی نہیں ہے، موٹروے پولیس بھی ٹریفک لائسنس جاری کر رہی ہے ۔پاکستان میں روڈ سیفٹی پر مناسب توجہ دی جائے اور تمام تر ذرائع کو احسن طریقوں سے استعمال کیا جائے توحادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
شاہراؤں پر منظم ٹریفک مہذب معاشرے کی عکاس ہوتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل ،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ذوالفقار احمد چیمہ نے گزشتہ روزبحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انسپکٹر جنرل نے کہاکہ ہر سال ٹریفک حادثات کا شکار ہونیوالے افراد میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر قیمت پر نوجوانوں کی زندگیاں بچانی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.