پنجاب حکومت نے نان گزیٹڈ ملازمین کی سروس بک کے نظام کو مربوط نظام سے منسلک کرنے کے احکامات جاری کردیئے

اتوار 23 مارچ 2014 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) پنجاب حکومت نے محکمہ خزانہ کو نان گزیٹڈ ملازمین کی سروس بک کے نظام کو مربوط نظام سے منسلک کرنے کیلئے احکامات جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائزایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت سے تحریری درخواست کی تھی جس پر حکومت نے محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کی تھیں جس نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :