امریکی بحریہ نے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا

اتوار 23 مارچ 2014 14:23

طرابلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) امریکی بحریہ نے باغیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا۔لیبیا کے بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں کپتان سمیت 6پاکستانی بھی شامل ہیں۔