ٹی20ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت،پاکستان کیخلاف اچھے میچ کی توقع ہے ، آسٹریلوی کپتان ،اٹیکنگ کرکٹ کھیلیں گے ، پاکستانی کپتان

اتوار 23 مارچ 2014 14:07

ٹی20ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت،پاکستان ..

ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ، پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف کھیلی گئی ٹیم میں سے 1کھلاڑی کی تبدیلی کی گئی ہے اور جنید خان کی جگہ ذوالفقار بابر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، ٹاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان جارج بیلی نے کہا کہ پاکستان کیخلاف اچھے میچ کی توقع ہے جبکہ پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کیخلاف میچ میں کچھ غلطیاں کیں اس دفعہ اٹیکنک کرکٹ کھیلیں گے ۔

متعلقہ عنوان :