وزیراعلی نے سعید احمد خان کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کی منظوری دیدی،مرحوم کی بیوہ کیلئے ملازمت،بیٹیوں کیلئے تعلیمی وظائف اور حکومت پنجاب کی طرف سے گاڑی کی بھی منظوری
اتوار 23 مارچ 2014 13:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرورکی سفارشات پر محکمہ لیبر وانسانی وسائل کے زیر تحت سنٹر فار امپروومنٹ آف ورکنگ کنڈیشن اینڈ انوائرمنٹ کے ڈائریکٹر سعید احمد خان کی دوران ملازمت وفات کے بعد (مرحوم) کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ان کے خاندان کیلئے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کی منظوری دیدی ہے۔
وزیراعلی نے دوران ملازمت انتقال کرنے والے ڈائریکٹر سعید احمد خان کو ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے شعبے میں مزدوروں ک فلاح وبہبود کے لئے قومی وبین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ گرانقدر خدمات کے اعتراف میں مذکورہ مالی امداد کی منظوری دی ہے۔وزیراعلی نے مرحوم کی بیوہ تحسین اعوان جو کہ ایم اے،بی ایڈ ہیں کو پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ میں سینئر سکول ٹیچر ملازمت ،ان کی تین بیٹیوں کے لئے گریجویشن تک6 ہزارروپے فی کس تعلیمی وظیفہ دینے کی بھی منظوری دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.