ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر نشاط تھیٹر فیصل آباد کو سیل کر دیاگیا

اتوار 23 مارچ 2014 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر نشاط تھیٹر کو سیل کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی سی او فیصل آباد نور الامین مینگل کی ہدایا ت پر خصوصی ٹیم نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ ہالوں میں ڈینگی لاروا کے لئے چھاپے مارے اور نشاط تھیٹر سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اسے سیل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :